موٹی پھپس
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - بہت زیادہ موٹی، جس میں مٹاپے کے سبب طاقت کم ہو جائے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - بہت زیادہ موٹی، جس میں مٹاپے کے سبب طاقت کم ہو جائے۔